• news

پشاور یونیورسٹی نے پی ٹی آئی کےمراد سعید کی ڈگری خلاف قانون قرار دیدی

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور یونیورسٹی نے پی ٹی آئی کے مراد سعید کی ڈگری خلاف قانون قرار دیدی۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق مراد سعید نے قوانین کی خلاف ورزی کی، پیپر دوبارہ دینا ہوں گے۔
مراد سعید

ای پیپر-دی نیشن