• news

ڈی آئی جی لاڑکانہ نے شہر میں رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات میں توسیع کی سفارش کر دی

لاڑکانہ (نوائے وقت رپورٹ) ڈی آئی جی لاڑکانہ نے سندھ حکومت سے شہر میں جرائم پیشہ عناصر اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کیلئے رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات میں توسیع کی سفارش کر دی۔ صوبائی حکومت کو بھجوائے گئے مراسلہ میں انہوں نے کہا کہ انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت اختیارات میں توسیع کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن