• news

پہلی بار خاتون کے زیر صدارت خیبر پی کے اسمبلی کا اجلاس

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) گزشتہ روز قائم مقام سپیکر انیسہ زیب طاہر خیلی کی زیر صدارت خیبر پی کے اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ تاریخ میں پہلی بار خیبر پی کے اسمبلی کا اجلاس کسی خاتون کی زیر صدارت ہوا۔ اپوزیشن نے گرفتار وزیر ضیاء اللہ آفریدی کی اجلاس میں شرکت کی درخواست کی۔

ای پیپر-دی نیشن