بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کا داعش کے 2ارکان کوگرفتار کرنے کا دعویٰ
نئی دہلی(اے این این)بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز نے داعش کے دو ارکان کوگرفتار کرنے کا دعویٰ کیاہے ۔ جریدے ڈیلی پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس نے بھارتی ریاست پنجاب سے نائیجیریا سے تعلق رکھنے والے داعش کے دوارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیاہے ۔