راولپنڈی: کالعدم تنظیم کے 2 رہنما 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
راولپنڈی (آئی این پی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم کے 2 رہنماﺅں کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ملزموں پر منفی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ کاشف صدیق اور ارشد اقبال کو عدالت کے روبرو پیش کیاگیا۔
2 رہنما