• news

چودھری عامر اقبال سندھو مسلم لیگ ن میں شامل

رائے ونڈ (نامہ نگار) تحریک انصاف کے سیاسی رہنماء چودھری عامر اقبال سندھو مسلم لیگ(ن) میں شامل ہوگئے ۔مرکزی رہنماء میاں حمزہ شہباز آئندہ دنوں شمولیت کا حلف لیں گے ۔چودھری عامر اقبال سندھو کو مسلم لیگ(ن) میں لانے کا کریڈٹ حلقہ ایم این اے شازیہ مبشر اقبال اور ایم پی اے چودھری گلزار احمد گجر کے سر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن