• news

جامعہ نعیمیہ میں حج تربیتی پروگرام آج ہو گا

لاہور (سپیشل رپورٹر) جامعہ نعیمیہ میں ’’تربیتی پروگرام برائے عازمین حج‘‘ آج صبح 9بجے ہوگا۔فضائل ومسائل اور مناسک حج کے موضوع پر مفتی عبدالعلیم سیالوی و دیگر شیوخ الحدیث تربیتی لیکچرز دینگے۔

ای پیپر-دی نیشن