• news

جے یو آئی لاہور کی جنرل کونسل کا اجلاس آج ہوگا

لاہور (سپیشل رپورٹر) جمعیتہ علماء اسلام لاہور کی جنرل کونسل کا اجلاس آج ایک بجے جامعہ رحمانیہ قلعہ گجر سنگھ میں ہوگا، اجلاس کی صدارت مولانا محب النبی کریں گے، اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی، اجلاس میں مولانا محمد امجد خان، حافظ اشرف گجر، قاری نذیر احمد، جمال عبدالناصر، حافظ ابوبکر شیخ اور دیگر رہنما شرکت کریں گے

ای پیپر-دی نیشن