• news

کالا باغ ڈیم نہ بننے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے: حامد رضا

لاہور (سپیشل رپورٹر) سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم نہ بننے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انجمن طلبہ اسلام کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن