• news

زاہد علی نے پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن میں ڈائریکٹر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور (سٹاف رپورٹر) زاہد علی نے پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن میں ڈائریکٹر (فائونڈیشن ایسسٹڈ سکول) کے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔ زاہد علی نے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ایم فل کی ہے اور مختلف شعبوں بشمول انڈسٹری، ٹیچنگ و ڈویلپمنٹ سیکٹر کا 20سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔ قبل ازیں زاہد علی پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ میں بطور چیف پالیسی اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن