فوجی عدالتوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے: مشتاق احمد
فیروز والا (نامہ نگار) مسلم یگ (ن) تحصیل فیروز والا کے رہنما میاں مشتاق احمد نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ فوجی عدالتوں کا قیام دو برسوں کے لئے کیا گیا تھا اس لئے عدالت نے پارلیمنٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔