• news

تین چیزوں کی ضرورت

آج کل بنی نوع انسان کو تین چیزوں کی ضرورت ہے۔ کائنات کی روحانی تعبیر، فرد کی روحانی آزادی اور روحانی بنیادوں پر انسانی سوسائٹی کو ارتقاء پذیر بنانے والے اساسی اور عالمگیر اصول۔
(از خطبات اقبالؒ ایک جائزہ، محمد شریف بقائ)

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن