قصور واقعہ پر پارلیمنٹ میں منظور مذمتی قراردادیں پنجاب حکومت کو ارسال
اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی اور سینٹ میں قصور واقعہ پر منظور مذمتی قراردادیں مزید کارروائی کیلئے پنجاب حکومت کو بھیج دی گئی ہیں۔ پارلیمنٹ نے واقعہ کی ترجیحی بنیاد پر صاف شفاف تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا۔