مینگورہ: 17 سالہ نوجوان میں ڈینگی وائرس کی تصدیق‘ سوات میں مریضوں کی تعداد 3 ہو گئی
مینگورہ (نوائے وقت رپورٹ) سوات کے علاقے مینگورہ میں ڈینگی کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق 17 سالہ نوجوان منصور میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ سوات میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 3ہو گئی۔