• news

کنری: الطاف کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کنری (نامہ نگار) کنری کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔ سول کورٹ کنری متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔ الطاف حسین کے عدالت میں حاضر نہ ہونے پر وارنٹ جاری کئے گئے۔ واضح رہے کہ کنری کے ایک شہری عبدالجبار راجپوت نے متحدہ سربراہ کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا۔
الطاف حسین/ وارنٹ

ای پیپر-دی نیشن