• news

سابق امریکی صدر جمی کارٹر کا کینسر جسم کے دوسرے حصوں تک پھیل گیا

واشنگٹن (رائٹر) سابق امریکی صدر 90 سالہ جمی کارٹر نے کہا ہے کہ جگر کی حالیہ سرجری سے معلوم ہوا ہے کہ انہیں کینسر ہے جو جسم کے دوسرے حصوں تک پھیل چکا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ضرورت کے مطابق میں اپنا شیڈول نئے سرے سے تبدیل کروں گا تاکہ ایموری ہیلتھ کیئر میں فزیشنز سے علاج کرا سکوں۔

ای پیپر-دی نیشن