• news

سول اور ملٹری اعزازات پانے والوں کے نام

اسلام آباد (اے پی پی) یوم آزادی کے موقع پر سول اور ملٹری اعزازات پانے والی ملکی و غیر ملکی شخصیات کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ صدر مملکت ممنون حسین یہ ایوارڈز انہیں یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ 2016ءکو یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر دیں گے۔ نشان امتیاز حاصل کرنے والی شخصیات میں پرویز بٹ (پنجاب) انجینئرنگ (مکینکیل)، ڈاکٹر عشرت حسین (سندھ) (پبلک سروس)، انور علی (پنجاب) (سائنس فزکس) شامل ہیں۔ ہلال امتیاز حاصل کرنے والوں میں اعجاز احمد مختار (پنجاب) (سائنس فزکس)، زیبا علی (پنجاب) (آرٹس فلم پروڈکشن) شامل ہیں۔ ستارہ شجاعت (بعد از شہادت) حاصل کرنے والوں میں چوہدری ذوالفقار علی شہید (پنجاب) (تمغہ شجاعت) شامل ہیں۔ ستارہ شجاعت حاصل کرنے والوں میں ڈائریکٹر میجر (ر) محمد اسلم پرویز (گلگت بلتستان) (تمغہ شجاعت)، معین حبیب خان (پنجاب) (تمغہ شجاعت)، تحسین اللہ شاہ (خیبر پی کے) (تمغہ شجاعت)، سہیل اکبر خان (پنجاب) (تمغہ شجاعت)، سید محسن رضا (پنجاب) (تمغہ شجاعت) شامل ہیں۔ اسی طرح ستارہ امتیاز حاصل کرنے والی شخصیات میں پروفیسر کارلو البرٹو پینلی (اٹلی) (سپورٹس، ماﺅنٹیننگ)، محمد جمال الدین (سری لنکا) (سروس ٹو پاکستان)، ڈاکٹر محمد ظفر اللہ خان (پنجاب) (سائنس الیکٹرانکس)، خالد اقبال چشتی (پنجاب) (سائنس نیوکلیئر فزکس)، پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا (پنجاب) (سائنس ویٹرنری)، ڈاکٹر قمر محبوب (پنجاب) (انجینئرنگ کیمیکل)، ڈاکٹر راجہ علی رضا انور (پنجاب) (انجینئرنگ نیو کلیئر)، ڈاکٹر نصر اللہ خان (سندھ) (انجینئرنگ نیوکلیئر)، ڈاکٹر نعمان اقبال (پنجاب) (انجینئرنگ ٹیکنالوجی)، ایئر کموڈور (ر) چوہدری افتخار احمد(پنجاب) (انجینئرنگ (ایئروسپیس)، محمد اجمل جاوید (پنجاب) (انجینئرنگ(کیمیکل)، پروفیسر ڈاکٹر مسعود حمید خان (سندھ) (صحت)، ڈاکٹر عبدالعزیز اوتمان الطویجیری (سعودی عرب) (سروس ٹو پاکستان)، اجمل خان (خیبر پی کے) (تعلیم)، پروفیسر ڈاکٹر ایس سہیل ایچ نقوی (پنجاب) (تعلیم)، ڈاکٹر ارشد علی (پنجاب) (ایجوکیشن)، پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد (پنجاب) (تعلیم)، ڈاکٹر فرحت عباس (سندھ) (میڈیسن)، ڈاکٹر فیصل سعود ڈار (پنجاب) (ہیلتھ)، سحر انصاری(انور مقبول) (سندھ) (لٹریچر)، پروفیسر ڈاکٹر شہباز ملک (پنجاب) (لٹچریچر)، پروفیسر ڈاکٹر آتش درانی (پنجاب) (لٹریچر)، اعجاز الحسن (پنجاب) (لٹریچر)، مسعود اشعر (پنجاب) (لٹریچر)، مسز رونق لاکھانی (سپورٹس (اتھلیٹکس)، سفیان زبیری (یو ایس اے) (سروس ٹو پاکستان)، بابر یعقوب فتح محمد (بلوچستان) (پبلک سروس)، جمیل احمد (پنجاب) (پبلک سروس)، پروفیسر خالدہ ترین (پنجاب) (پبلک سروس)، رانا غلام شبیر (پنجاب) (پبلک سروس)، ذوالفقار احمد چیمہ (پنجاب) (پبلک سروس)، عزیز بولانی (سندھ) (پبلک سروس)، عبدالجبار خان (بلوچستان) (پبلک سروس)، شہریار سلطان (پنجاب) (پبلک سروس)، ڈاکٹر آصف محمود جاہ (پنجاب) (سوشل ورک) شامل ہیں۔ اسی طرح تمغہ حسن کارکردگی (پرائڈ آف پرفارمنس) حاصل کرنے والی شخصیات میں ڈاکٹر مقصود الحسن نسیم (پنجاب) (سائنس(پلازما فزکس)، مجیب الرحمان (سندھ) (سائنس(جیالوجی)، ڈاکٹر مبارک احمد (پنجاب) (سائنس(زراعت)، ڈاکٹر نذیر احمد (پنجاب) (سائنس(زراعت)، ڈاکٹر علی بانو منشی (پنجاب) (سائنس)، بریگیڈیئر سید ذوالفقار علی (پنجاب) (انجینئرنگ(کمیونیکیشن نیٹ ورکنگ)، شاہد محمود (پنجاب) (انجینئرنگ(کیمیکل)، محمد بشیر (خیبر پی کے) (انجینئرنگ(میٹالرجی)، عبدالرحمان (پنجاب) (انجینئرنگ(الیکٹرانکس)، اسلم عمر (سندھ) (انجینئرنگ(مکینکل)، طاہر اکرام (پنجاب) (انجینئرنگ(مکینکل)، محمد عمران افضل (پنجاب) (انجینئرنگ(مکینکل)، ڈاکٹر شہید خان (پنجاب) (انجینئرنگ(ٹیکنالوجی)، ڈاکٹر محمد ریحان (اسلام آباد) (انجینئرنگ(مکینکل)، ڈاکٹر افتخار حیدر مخدوم (پنجاب) (انجینئرنگ)، ڈاکٹر نعیم ظفر (پنجاب) (انجینئرنگ)، خاور سلطان (پنجاب) (انجینئرنگ(کیمیکل)، ڈاکٹر عرفان رفیق (پنجاب) (انجینئرنگ(الیکٹرانکس سافٹ ویئر)، پروفیسر ڈاکٹر احسان اکبر (اسلام آباد) (لٹریچر)، محمد یوسف حسین آبادی (گلگت بلتستان) (لٹریچر(ہسٹری)، اکرم اللہ (لٹریچر)، پروفیسر احمد سعید (پنجاب) (لٹریچر)، آغا نصیر (بلوچستان) (لٹریچر(پوئٹری)، پروفیسر ڈاکٹر محمد ذکریا ذاکر (یونیورسٹی آف پنجاب لاہور، اے جے کے) (تعلیم)، ڈاکٹر ایوب بلوچ (بلوچستان) (لٹریچر ہسٹری)، عامر سہیل (لٹریچر پوئٹری)، وجاہت مسعود (پنجاب) (صحافت)، واصف ناگی (پنجاب) (صحافت)، منیر احمد منیر (پنجاب) (صحافت)، طلعت حسین (صحافت)، نثار قادری (پنجاب) (آرٹ ڈرامہ ایکٹنگ)، افتخار حسین (خیبر پی کے) (آرٹ ڈرامہ ایکٹنگ)، غلام محمد الیاس گلاب چانڈیو (سندھ) (آرٹ ڈرامہ ایکٹنگ)، مسعود اختر (آرٹ ڈرامہ/فلم ایکٹنگ)، خالد بٹ (آرٹس ڈرامہ/فلم ایکٹنگ)، وسیم عباس (آرٹس ڈرامہ/فلم ایکٹنگ)، سچو خان (بلوچستان) (آرٹ فوک میوزک)، سبز علی (خیبر پی کے) (میوزک طبلہ)، استاد نتھو خان مرحوم (سندھ) (میوزک سارنگی)، اعجاز قیصر (پنجاب) (میوزک غزل)، منصور زمان (خیبر پی کے) (سپورٹس سکواش)، ڈاکٹر عبدالفغار (پنجاب) (پبلک سروس)، نجم احمد شاہ (سندھ) (پبلک سروس)، کیپٹن (ر) زاہد سعید (پنجاب) (پبلک سروس)، نور الدین بھامانی (سندھ) (پبلک سروس)، عمر دراز خان (پنجاب) (پبلک سروس) شامل ہیں۔ اسی طرح تمغہ شجاعت (بعد از وفات) حاصل کرنے والوں میں عباس علی شہید (کرم ایجنسی) (تمغہ شجاعت)، لیاقت علی شہید (بلوچستان) (تمغہ شجاعت)، عفت فقیر محمد شہید (پنجاب) (تمغہ شجاعت)، فضل محمود زبیری شہید (پنجاب) (تمغہ شجاعت)، تنویر انور خان شہید (اے جے کے) (تمغہ شجاعت)، سید محمد الیاس شہید (پنجاب) (تمغہ شجاعت)، فخر الحسن لغاری شہید (پنجاب) (تمغہ شجاعت)، سب انسپکٹر محمد سرور شہید (پنجاب) (تمغہ شجاعت)، اسسٹنسٹ سب انسپکٹر اسد شاہ نواز شہید (بلوچستان) (تمغہ شجاعت)، سب انسپکٹر طارق مسعود شہید (پنجاب) (تمغہ شجاعت)، سب انسپکٹر حفیظ الرحمان شہید (کے پی کے) (تمغہ شجاعت)، سارجنٹ عبدالمالک شہید (سندھ) (تمغہ شجاعت)، غلام مرتضیٰ شہید (اے جے کے) (تمغہ شجاعت)، محمد اعظم حسین شہید (پنجاب) (تمغہ شجاعت)، محمد حیات شہید (پنجاب) (تمغہ شجاعت)، سب انسپکٹر محمد جمان عباسی شہید (سندھ) (تمغہ شجاعت)، سارجنٹ منتظر شاہ شہید (کے پی کے) (تمغہ شجاعت)، اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اقبال شہید (سندھ) (تمغہ شجاعت) شامل ہیں۔ اسی طرح تمغہ شجاعت حاصل کرنے والوں میں سارجنٹ نصیر احمد (پنجاب) (تمغہ شجاعت)، کارپورل علی اکبر (پنجاب) (تمغہ شجاعت)، سارجنٹ عطاءالرحمان (کے پی کے) (تمغہ شجاعت)، کارپورل عابد حسین (پنجاب) (تمغہ شجاعت)، کارپورل غلام مصطفیٰ شاہ (اے جے کے) (تمغہ شجاعت)، اسسٹنٹ سب انسپکٹر احمد جمال خان (سندھ) (تمغہ شجاعت)، انسپکٹر محمد پرویز (پنجاب) (تمغہ شجاعت)، اسسٹنٹ سب انسپکٹر فہیم مظہر (پنجاب) (تمغہ شجاعت)، کارپورل محمد افضال (پنجاب) (تمغہ شجاعت)، سارجنٹ اختر حسین (پنجاب) (تمغہ شجاعت)، غلام حسین (سندھ) (تمغہ شجاعت)، میجر (ر) عتیق ارشد (پنجاب) (تمغہ شجاعت)، عامر مجاہد خان (پنجاب) (تمغہ شجاعت)، راجہ مصطفیٰ علی (سندھ) (تمغہ شجاعت)، محمد علی (سندھ) (تمغہ شجاعت)، محمد شکیل (سندھ) (تمغہ شجاعت)، وقار سلطان (کے پی کے) (تمغہ شجاعت)، محمد سجاد (پنجاب) (تمغہ شجاعت)، شیر خان (گلگت بلتستان) (تمغہ شجاعت)، غلام سرور (گلگت بلتستان) (تمغہ شجاعت)، آسام مختار چوہدری (پنجاب) (تمغہ شجاعت)، راجہ اظہر حسین (اسلام آباد) (تمغہ شجاعت) شامل ہیں۔ اسی طرح تمغہ امتیاز حاصل کرنے والوں میں داتو حاجی عبدالرفیق بن عبدالکریم (ملائیشیا) (سروس ٹو پاکستان)، گیرارڈ چاﺅل (فرانس) (سروس ٹو پاکستان)، ڈاکٹر محمد صادق (پنجاب) (سائنس)، پروفیسر ڈاکٹر محمد علی (پنجاب) (سائنس)، ڈاکٹر صفیہ احمد (اسلام آباد) (سائنس)، ڈاکٹر رفعت نسیم ملک (پنجاب) (سائنس)، ڈاکٹر عبدالرحمان طارق (پنجاب) (انجینئرنگ)، کرنل ڈاکٹر سلمان مجید (پنجاب) (انجینئرنگ)، حاصل شہزاد (اسلام آباد) (انجینئرنگ مکینکل)، فیضان الحسن فاروقی (سندھ) (انجینئرنگ ایروسپیس)، مس شہناز یاسر (پنجاب) (انجینئرنگ الیکٹریکل)، ڈاکٹر ظفر اقبال (کے پی کے) (تعلیم)، منیر احمد بھلڑ (سندھ) (ایجوکیشن سکاﺅٹ ٹریننگ)، پروفیسر ڈاکٹر سعیدہ اسد اللہ خان (سندھ) (تعلیم)، پروفیسر ڈاکٹر عطیہ سعید (پنجاب) (لٹریچر)، سید نوید حیدر ہاشمی (بلوچستان) (لٹریچر)، نجیب جمالی (لٹریچر)، جاوید احمد سومرو (سندھ) (صحافت)، جمیل اطہر قاضی (پنجاب) (صحافت)، ڈاکٹر ایچ کے زاہد اشرف (پنجاب) (میڈیسن طب یونانی)، سید معظم علی (سندھ) (آرٹس پینٹنگ)، ممتاز علی لاشاری (سندھ) (میوزک سیمی کلاسیکل)، قربان علی نیازی (اسلام آباد) (میوزک فوک) اور حاجی دراز خان (کے پی کے) (پبلک سروس) شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن