• news

پی سی بی سے بغاوت، کراچی سٹی کرکٹ کے صدر سیکرٹری کو گھر بھیجنے کا فیصلہ

لاہور (حافظ محمد عمران/ نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بغاوت، آئین کی خلاف ورزی، قانون توڑنے اور کرکٹرز کے مستقبل سے کھیلنے کے سنگین الزامات کے تحت پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن اور کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز فاروقی اور سیکرٹری مشتاق کو گھر بھیجنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ انتظامات چلانے کیلئے عبوری کمیٹی قائم کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن