• news

مظفرگڑھ: ٹرالر کی زد میں آکر باپ، 2 بیٹے جاں بحق

مظفرگڑھ (نوائے وقت رپورٹ) چوک قریشی مظفرگڑھ میں ٹرالر کی زد میں آکر 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں باپ اور 2 بیٹے شامل ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن