یوم آزادی پر پارلیمنٹ ہاﺅس میں نماز جمعہ مولانا فضل الرحمان کی امامت میں ادا کی گئی
اسلام آباد (صباح نیوز) یوم آزادی کے موقع پر پارلیمنٹ ہاﺅس میں چیئرمین کشمیر کمیٹی و جے یوآئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی امامت میں جمعہ کی نماز ادا کی گئی۔ نماز جمعہ پڑھانے کے بعد مولانا فضل الرحمان نے ملکی سلامتی ترقی و خوشحالی اور قومی وحدت کی دعا کی ۔
فضل الرحماں/ نماز