• news

ودہولڈنگ ٹیکس: تاجروں کے تمام گروپس کا اجلاس آج لاہور میں ہو گا: عتیق میر

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے کہا ہے کہ تاجروں کے تمام گروپس کا اجلاس آج لاہور میں ہو گا۔ اجلاس میں بنک ٹرانزیکشن پر ٹیکس کے خلاف آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا تاجروں کے تمام گروپس کے درمیان مفاہمت کی کوشش کامیاب ہو گئی ہے۔
عتیق میر

ای پیپر-دی نیشن