• news

پنجاب: سپیشل پروٹیکشن یونٹ میں بھرتی کیلئے موصول درخواستیں داخل دفتر، نئی طلب کر لی گئیں

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے غیر ملکیوں، اہم عمارتوں اور شخصیات کی سکیورٹی کیلئے قائم کئے جانیوالے سپیشل پروٹیکشن یونٹ میں بھرتی کیلئے جمع درخواستیں قانونی وجوہات کی بنا پر داخل دفتر کر کے نئی درخواستیں طلب کرلیں ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن