• news

کراچی میں فائرنگ کے واقعات 2 سکیورٹی گارڈ، ایک شخص قتل

کراچی(کرائم رپورٹر) کراچی کے مختلف علاقوں میں تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں دو سکیورٹی گارڈز سمیت تین افراد ہلاک اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔

ای پیپر-دی نیشن