• news

دنیائے قدیم اور دنیائے جدید

پیغمر اسلام دنیائے قدیم اور دنیائے جدید کے درمیان کھڑے ہوئے دکھائی دیتے ہیں لیکن جہاں تک ان کی الہامی سپرٹ کا تعلق ہے وہ عصر حاضر سے مربوط ہیں۔ ان کی بدولت زندگی نے اپنی نئی سمتوں کے مناسب علوم کے نئے نئے سرچشمے دریافت کئے ہیں۔ (خطبہ ”اسلامی کلچر کی روح“ سے اقتباس)

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن