• news

ایک ناقابل شناخت نعش کی انگلیوں کے نشانات تصدیق کیلئے نادرا کو ارسال

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) پنجاب کے صوبائی وزیر داخلہ کرنل ر شجاع خانزادہ کے ڈیرے سے ملنے والی ایک ناقابل شناخت لاش ہے جس کی انگلیوں کے نشانات تصدیق کے لئے نادرا کو ارسال کر دئیے گئے ہیں۔ نادرا ذرائع نے بتایا ہے کہ اتوار کو چھٹی ہونے کے باوجود ہنگامی طور پر نادرا کے دفاتر کو کھول کر ناقابل شناخت لاش کی انگلیوں کے نشانات کی تصدیق کا عمل کیا گیا ہے جبکہ اس لاش کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کروایا جا رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن