قصور سکینڈل پر قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس 24 اگست کو ہو گا
اسلام آباد (آن لائن) قصور سکینڈل پر قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس 24 اگست کو ہو گا جس میں چائلڈ پروٹیکشن بل اور قومی کمیشن 2015 بل کی منظوری کا امکان ہے۔
قائمہ کمیٹی