• news

فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن اور آرمی انجینئروں نے چترال بونی روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا

راولپنڈی (این این آئی) فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن اور آرمی انجینئروں نے چترال بونی روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ان علاقوں میں تباہ کن سیلاب کے بعد اپر چترال کی 4لاکھ آبادی متاثر ہوئی جس کا اب ملک کے دیگر علاقوں کے ساتھ رابطہ اور ٹریفک بحالی کر دی گئی ہے ۔
بونی روڈ/ بحال

ای پیپر-دی نیشن