• news

ماڈل ٹا¶ن فٹبال اکیڈمی کے زیراہتمام جشن آزادی فیملی سپورٹس فیسٹیول شروع

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ماڈل ٹاﺅن فٹبال اکیڈمی کے زیراہتمام جشن آزادی فیملی سپورٹس فیسٹول شروع ہوگیا۔فیسٹول 23 اگست ماڈل ٹاﺅن فٹبال اکیڈمی کی گراﺅنڈ سی بلاک ماڈل ٹاﺅن میں جاری رہے گا۔ مختلف عمر کے بچوں کی 43 فٹبال ٹیمیں حصہ لی گئیں۔ 5 اے سائیڈ اور فٹسل کی بنیاد پر ہوں گے۔میاں رضوان علی صدر اےم۔ٹی۔ایف کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فٹسل کے مقابلوں کے علاوہ اس ایونٹ میں والدین کے لئے فٹبال میچ جبکہ رسی کشی (مردو عورت) جبکہ عورتوں کیلئے چاٹی ریس، میوزکل چیئر اور 80 میٹر ریس شامل ہے۔ تقسیم انعامات تقریب 23 اگست کو چار بجے شام کو ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن