سکھیکی کے نوجوان نے 2500 میٹر دوڑ جیت لی
سکھیکی (نامہ نگار) محمد افضل نے گوجرانوالہ میں جشن آزادی 2500میٹر دوڑ جیت لی، موٹرسائیکل انعام ملی۔ڈسٹرکٹ بار حافظ آباد کے سابق جنرل سیکرٹری چودھری تجمل رضا ایڈووکیٹ، انجمن تحفظ حقوق شہریاں سکھیکی کے بلال اکبر نے استقبال کیا۔