• news

ایرانی ڈیل دوسرے ممالک کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے دور رکھے گی: سربراہ باڈی سی ٹی بی ٹی

دبئی (رائٹرز) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ریڈیو ٹیلی ویژن کے عملے اور اداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ایرانی معاہدے کی منظوری سے امریکہ کا ہمارے اوپر سیاسی اور معاشی اثرو رسوخ سے نہیں ہوگا۔ ابھی واضح نہیں کوئی بھی ملک ڈیل کو روک سکتا ہے ہم نے امریکی مداخلت کا راستہ بند کر دیا ہے۔ ادھر سی ٹی بی ٹی کے باڈی کے سربراہ راسینہ نے کہا ایرانی ڈیل دوسرے تمام ممالک کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے دور رکھے گی۔

ای پیپر-دی نیشن