• news

بی اے ڈگری کی منسوخی‘ تحریک انصاف کے غلام سرور خان جعلسازی مقدمے میں 8 ستمبر کو طلب

لاہور (آئی این پی) ٹیکسلا سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی غلام سرور خان کی بی اے کی ڈگری بہاولپور یونیورسٹی کی طرف سے منسوخ کرنے کے بعد جعلسازی کے مقدمے میں لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے سرور خان کو 8 ستمبر کو عدالت میں طلب کر لیا۔ اس ضمن میں باضابطہ سمن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن