پی ایم اے اور ٹیٹرا پیک کی دودھ پینے سے متعلق آگہی مہم
لاہور(پ ر) ناقص غذائیت کے مسئلہ کی مشترکہ طور پر نشاندہی کے لئے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) اور ٹیٹرا پیک پاکستان نے صحت مند پاکستان کے اقدام کے تحت لوگوں میں آگہی پیدا کرنے کے لئے زیادہ دودھ پینے کی مہم کا آغاز کردیا ہے۔