• news

مرکنٹائل ایکسچینج تیزی 7 ارب 80 کروڑ 70 لاکھ روپے کا کاروبار

لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں 4 کروڑ 51 لاکھ 69 ہزار لاٹ کے سودے 7 ارب 80 کروڑ 70 لاکھ روپے میں طے پائے اور پی ایم ای ایکس انڈیکس 2533 کی سطح پر بند ہوا سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 6 ارب 41 کروڑ 40 لاکھ روپے رہی جبکہ تیل کے سودوں کی مالیت ایک ارب 35 کروڑ روپے چاندی کے سودوں کی مالیت 4 کروڑ 12 لاکھ 20 ہزار روپے اور کاٹن کے سودوں کی مالیت 10 لاکھ 30 ہزار روپے رہی۔

ای پیپر-دی نیشن