• news

تیانجن حادثے پر پاکستانی حکومت اور عوام افسردہ ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (صباح نیوز) ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے چین کے علاقے تیانجن کے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور حکومت اس واقعہ پر افسردہ ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن