• news

خیبر پی کے بلدیاتی الیکشن: ضلعی، تحصیل ناظمین کیلئے انتخابی شیڈول 2 روز میں جاری ہوگا، مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن

اسلام آباد (آئی این پی) خیبر پی کے بلدیاتی انتخابات، ضلع اور تحصیل ناظمین کے چنائو کیلئے راہ ہموار ہوگئی، الیکشن کمیشن آئندہ دو روز تک انتخابی شیڈول جاری کردیگا، مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن