• news

اے آر وائی کے سی ای او نے بول نیٹ ورک کی باگ ڈور سنبھال لی

کراچی (آن لائن) نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے سی ای او سلمان اقبال نے بول نیٹ ورک کی باگ ڈور بھی سنبھالتے ہوئے تین ہفتوں کے اندر بول نیٹ ورک کو لانچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اے آر وائی کے سی ای او سلمان اقبال نے کہا کہ بول نیٹ ورک تین ہفتوں میں تمام سیٹلائٹ سے منسلک ہو جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن