نواز شریف فضل الرحمن ملاقات آج متوقع
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف سے فضل الرحمن کی آج ملاقات متوقع ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فضل الرحمن مذاکرات سے متعلق رپورٹ متحدہ کے مطالبات کی فہرست بھی وزیراعظم کو پیش کریں گے۔ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد ایم کیو ایم سے مذاکراتی عمل آگے بڑھایا جائیگا۔