پنجاب اور بلوچستان میں داعش کے پمفلٹ تقسیم، مالی معاونت کا مطالبہ
تونسہ شریف (نامہ نگار) ضلع ڈیرہ غازیخان کے ٹرائبل ایریا تمن بزدار اور درگ ضلع موسیٰ خیل بلوچستان کے علاقوں میں داعش کے پمفلٹ تقسیم کئے گئے ، جس میں جس میں عوام اور حکومت کے خلاف کھلے عام جنگ کا اشارہ دیا ہے۔