• news

سردار یوسف کی انجیو گرافی، عازمین حج کو الوداع کہنے ائر پورٹ نہ جا سکے

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث عازمین حج کو سعودی عرب روانہ کرنے کیلئے بینظیر انٹرنیشنل ائیر پورٹ نہ جا سکے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر سردار یوسف کی راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں انجیو گرافی کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن