شاہدرہ : راوی میں ڈوبنے والے بادامی باغ کے نوجوان کی نعش نکال لی گئی
لا ہور (نامہ نگار) شاہدرہ کے علاقہ میں دریا ئے راوی میں ڈوبنے والے 20 سالہ نوجوان کی نعش ریسیکو اہل کا روں نے باہر نکال لی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ بادامی باغ کا رہائشی 20 سالہ نوجوان عمر قیوم اپنے دو ستوںکے ساتھ راوی پر نہا نے گیا تھا کہ پا نی گہرا ہو نے کے باعث ڈوب گیا ۔پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کر دی۔