ایل ڈی اے کے چیف سکیورٹی انچارج نے استعفیٰ دیدیا
لاہور (خصوصی نامہ نگار) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف سکیورٹی انچارج کرنل (ر) فواد اکرم نے ملازمت سے استعفیٰ دیدیا۔ چیف ٹاﺅن پلانر چودھری اکرم کو سکیورٹی چیف کا اضافی چارج دیدیا گیا۔
ایل ڈی اے/ مستعفی