• news

امریکی خواتین نے فوج کی مشکل ترین تربیت میں کامیابی حاصل کر لی

واشنگٹن (بی بی سی) دو امریکی خواتین نے امریکی فوج کے مشکل ترین تربیتی پروگرام میں کامیابی حاصل کر لی البتہ گریجویشن حاصل کرنے والی یہ خواتین اپنی رجمنٹ میں فوراً شامل نہیں ہو سکیں گی۔ واضح رہے امریکہ میں ابھی تک خواتین پر فوج کی لڑاکا رجمنٹوں میں شمولیت اختیار کرنے کی پابندی عائد ہے۔ صدر براک اوباما نے فوج کو 2016ء تک یہ پابندی ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن