• news

بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

ناگپور (اے این این) دنیا میں بعض اوقات ایسے واقعات ہوتے ہیں کہ جن پر یقین کرنا مشکل اور کبھی کبھار تو ناممکن ہو جاتا ہے لیکن حقیقت سے فرار ممکن نہیں ہوا ایسا ہی ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا بھارت میں جہاں ایک سنجو نامی شخص نے 36 سال تک حمل رکھنے کے بعد اپنے دو بھائیوں کو جنم دیکر دنیا کو حیران اور ڈاکٹرز کو پریشان کر دیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ جینز کا کیس ہے۔

ای پیپر-دی نیشن