ڈیوڈ کیمرون کا سستی ائرلائن کی اکانومی کلاس سے سفر
لندن (نیٹ نیوز) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی ایک وڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے۔ یہ وڈیو ایک لڑکی نے اس وقت بنائی جب وہ سستی ائرلائن کی اکانومی کلاس میں سفر کر رہے تھے۔ کیمرون نے چپس کھا کر بھوک بھی مٹائی ۔