• news

حکومت نے شنگھائی الیکٹرک چائنا کو تھر میں بجلی بنانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے شنگھائی الیکٹرک چائنا کو تھر میں بجلی بنانے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد میں شنگھائی الیکٹرک چائنا اور پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ کے درمیان معاہدہ ہوگیا ہے۔ منصوبے کے تحت تھر میں کوئلے سے1320میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔وزیر ِپانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ منصوبہ پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے کا حصہ ہے۔
بجلی/اجازت

ای پیپر-دی نیشن