• news

اہم اجلاس میں وزارت پانی و بجلی، حکام کی عدم شرکت، احسن اقبال کی برہمی، اخراجات وصولی کا حکم

اسلام آباد(آن لائن) ویژن 2025ءکے تحت توانائی کے اہم ترین اجلاس میں وزارت پانی و بجلی اور این ٹی ڈی سی کے حکام کی عدم شرکت پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے اجلاس میں آئے افسران کے ٹی اے ڈی اے بھی انہی دونوں وزارتوں سے وصول کرنے کا حکم دیا ہے۔


احسن اقبال

ای پیپر-دی نیشن