چیف جسٹس کے نئے سیکرٹری نے چارج سنبھال لیا
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ کے نئے سیکرٹری عبدالرحمن نے چارج سنبھال لیا ہے۔ انکی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جاچکا ہے۔ اس سے پہلے سابق چیف جسٹس کے سیکرٹری حامد علی تھے، وہ سروسز گروپ سے آئے تھے۔انہوں نے اپنے بنیادی آفس میں میں رپورٹ کر دی ہے۔
نئے سیکرٹری