• news

29 سال میں پہلی بار امریکی تیل کی قیمت میں مسلسل 8 ہفتے کمی

لندن (رائٹرز) امریکہ میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل آٹھویں ہفتے کمی آئی جو 1986ءکے بعد تیل کی قیمتوں میں طویل ترین کمی کا رجحان ہے۔ تیل کی قیمتوں میں کمی سب سے بڑے انرجی صارف چین کے مینوفیکچرنگ کے شعبہ میں بڑی گراوٹ کے باعث پیدا ہونے والے خدشات کی وجہ سے ہوئی۔ چین میں فیکٹری سیکٹر اگست کے دوران تقریباً ساڑھے 6 سال میں سب سے زیادہ تیزی سے سکڑا ہے جس سے تیل کے دوسرے بڑے صارف ملک میں خام تیل کے صرف کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے۔
امریکی تیل

ای پیپر-دی نیشن