• news

شمالی فرانس: ہائی سپیڈ ٹرین میں فائرنگ، 2 افراد گرفتار

پیرس (نوائے وقت رپورٹ) شمالی فرانس میں ہائی سپیڈ ٹرین میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ ایمسٹرڈیم سے پیرس جانے والی ٹرنی میں کی گئی فائرنگ کرنے والے شخص کو دو امریکی شہریوں نے پکڑ لیا۔ اسکا تعلق مراکش سے ہے۔
ٹرین فائرنگ

ای پیپر-دی نیشن