• news

عمران فاروق کیس، پاکستان نے مطلوب ملزم کاشف کامران کی موت یا زندہ ہونے کا نہیں بتایا: سکاٹ لینڈ یارڈ

لندن (نوائے وقت رپورٹ) سکاٹ لینڈ یارڈ نے کہا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس کا ملزم کاشف خان کامران ابھی تک مطلوب ہے۔ پاکستان نے کاشف خان کامران کے زندہ یا مردہ ہونعے کی اطلاع نہیں دی۔ پاکستانی سکیورٹی ذرائع کے مطابق کاشف خان کامران 2سال پہلے ملیر جیل میں فوڈ پوائزنگ سے مر گیا تھا۔
سکاٹ لینڈ یارڈ

ای پیپر-دی نیشن